کینیڈا میں غیرملکیوں کے گھر ، جائیداد خریدنے پر پابندی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کینیڈا میں غیر ملکی اور وہ لوگ جو کینیڈا کے

مستقل رہائشی نہیں ہیں وہ وہاں جائیداد نہیں خرید سکتے اور اس کی خلاف ورزی

کرنے والوں پر 10 ہزار کینیڈین ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

سال کے آخر میں سست روی کے باوجود کیلگری ریئل اسٹیٹ کی فروخت نے ریکارڈ توڑ دیا

رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے پابندی کا مقصد دنیا کی سب سے مہنگی اور ناقابل برداشت

ہاؤسنگ مارکیٹ پر دباؤ کم کرنا ہے۔ دسمبر کے اواخر میں پابندی کے نافذ ہونے سے صرف 11 دن پہلے

کینیڈا کی حکومت نے ایسے قوانین متعارف کرائے جن میں کچھ لوگوں کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا

جن میں غیر ملکی طلباء جو ملک میں کم از کم پانچ سال سے مقیم ہیں، پناہ گزین اورعارضی ورک پرمٹ والے

افراد شامل ہیں۔  رپورٹ کے مطابق اس موسم گرما تک کینیڈا میں ایک گھر کی اوسط قیمت 777,200 کینیڈین ڈالر تھی

جو کہ ایک متوسط ​​طبقے کے فرد کی ٹیکس کے بعد کی آمدنی سے 11 گنا زیادہ ہے۔ وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ

احمد حسین نے کہا کہ پابندی کا مقصد خریداروں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے کہ وہ مکانات کو محض ایک جائیداد

نہ سمجھیں بلکہ خاندان کو پالنے اور رہنے کی جگہ سمجھیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com