حج درخواستوں کی وصولی،بینک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد شاخیں ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی،وفاقی کابینہ نے منظور ی دیدی

وزارت مذہبی امور نے 14 بینکوں کو 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کی اجازت دی ۔تاہم 23 مارچ کی عام تعطیل اور 24 مارچ کو زکوة کی کٹوتی کے لیے بینکوں کی عوامی لین دین بند تھی، اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے مجاز بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 25 اور 26 مارچ کو اپنی مقرر کردہ برانچوں میں حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کے لئے برانچز کھلی رکھیں ۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔