باراتیوں کا ٹرک الٹ گیا،چار افراد جاں بحق،30 زخمی

اردو ورلڈ کینیڈ ا( ویب نیوز )باراتیوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو اور مقامی لوگوں نے زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
ریسکیو کی جانب سے زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب اوکاڑہ میں نیشنل ہائی وے بائی پاس کے قریب دودھ لے جانے والے ٹینکر کو حادثہ پیش آیا ہے، ٹینکر اوکاڑہ سے دودھ لے کر لاہور جا رہا تھا کہ ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گیا۔
ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، ریسکیو ٹیم نے ڈرائیور کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com