65
بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ہمارے پاس بھی ایک منصوبہ ہے، یہ پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے، یہ فیصلہ ذاتی دشمنی پر مبنی ہے، ہمیں الیکشن کمیشن پر تحفظات ہیں.
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے پارٹی الیکشن آئین اور قانون کے مطابق کروایا، الیکشن کمیشن نے ہمارا انتخابی نشان واپس لینے کا تہیہ کر رکھا تھا
بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ صرف پی ٹی آئی کا انتخاب ہوا اور دیگر پارٹیوں کا نہیں ہواان ګکاکہنا تھا کہ وہ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔