خبردار! کینیڈا امیگریشن لاٹری سے دھوکہ نہ کھائیں

  کینیڈا (ویب نیوز) کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں۔

کینیڈین امیگریشن کمیٹی کے رکن اور پاکستانی شہری نژاد شفقت علی کا کہنا ہے کہ کینیڈا کو پاکستان سے لاٹری فراڈ کی شکایات موصول ہو رہی ہیں جبکہ کینیڈا نے لاٹری کا کوئی نظام شروع نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں امیگریشن بہت ہے لیکن لاٹری کا نظام نہیں، مجاز کنسلٹنٹس اور وکلاء کی فہرست ویب سائٹ پر موجود ہے۔

کینیڈا کا باقاعدہ امیگریشن سسٹم موجود ہے اور قانون طریقے سے لوگوں کو کینیڈاکا سفر کرایا جاتا ہے

اس کے مختلف مراحل ہیں جو کہ کینیڈا امیگریشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں

اس کے علاوہ اردو ورلڈ کینیڈا ،https://urduworld.ca/  پربھی امیگریشن کے حوالے سے تفصیلی معلومات دستیاب ہیں جس سے استفادہ کیا جاسکتاہے۔کینیڈا امیگریشن لاٹری کے حوالے سے کوئی سسٹم موجود نہیں ہے اس حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca