فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکہ اوراس کے ساتھی ہیں، روسی صدر

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ، یوکرین، عراق اور شام میں ہونے والے واقعات کے پیچھے امریکی حکمران طبقہ اور ان کے ساتھیوں کا ہاتھ ہے۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکی حکمران طبقہ ارض مقدس میں افراتفری چاہتا ہے، تنازع کے پیچھے جو لوگ ہیں ان سے لڑ کر فلسطینیوں کی مدد کی جاسکتی ہے، ہم یوکرین میں ان سے لڑ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فضائی بمباری کے ساتھ ساتھ زمینی جارحیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار 457 بچوں سمیت 8 ہزار 306 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 15 ہزار 500 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca