خواتین کے لیے پودوں پر مبنی پروٹین کے فوائد

جو خواتین زیادہ پودوں پر مبنی پروٹین والی غذائیں کھاتی ہیں ان میں دائمی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے اور وہ بعد کی زندگی میں صحت مند ہوتی ہیں۔ محققین کے مطابق ان کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن خواتین نے اپنی خوراک میں پروٹین زیادہ استعمال کی (یعنی پھل، سبزیاں، روٹی، پھلیاں، دالیں اور پاستا پر مشتمل غذائیں) ان میں امراض قلب، کینسر اور ذیابیطس کا خطرہ کم تھا۔ صحت کے خراب ہونے کے امکانات ان لوگوں کے مقابلے میں کم دیکھے گئے جنہوں نے یہ غذائیں نہیں کھائیں۔

نتائج کے مطابق جن خواتین نے جانوروں کی پروٹین کا زیادہ استعمال کیا ان میں دائمی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ تھے۔ٹفٹس یونیورسٹی کے سائنسدان اور مطالعہ کے سرکردہ مصنف آندرے آرڈیسن کوراٹ کے مطابق، درمیانی زندگی میں پروٹین کا استعمال بڑھاپے میں اچھی صحت سے منسلک ہے۔انہوں نے کہا کہ تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ پروٹین کے ذرائع بھی اہم ہیں۔ درمیانی عمر میں پودوں پر مبنی پروٹین کا زیادہ استعمال اور جانوروں پر مبنی پروٹین کا کم استعمال بڑھاپے میں اچھی صحت میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca