107
بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے کے لیے کانگریس کی منظوری تک نہیں لی۔بائیڈن انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کو 147 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کا گولہ بارود اور دیگر سامان فروخت کرنے کی اجازت دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسی شق کی بنیاد پر رواں ماہ کے شروع میں اسرائیل کو 14 ہزار ٹینک گولوں کی فروخت کی منظوری بھی دی گئی تھی۔