اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چینی صارفین تک پہنچتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔
Happy to see Pakistani products reaching Chinese consumers through the Khunjerab border. Enhancing Pakistan-China trade via overland routes would further strengthen 🇵🇰🇨🇳 All Weather Strategic Cooperative Partnership and advance our shared vision for regional connectivity. https://t.co/mJuCySAo19
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) June 5, 2023
بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ زمینی راستوں سے تجارت میں اضافے سے پاک چین اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط ہوگی۔
وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ علاقائی رابطوں کے ذریعے ہمارے مشترکہ وژن کو آگے بڑھایا جائے گا۔