ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانونی قرار دینے کا بل منظور

ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کا بل منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانونی ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ کے دوران ڈنمارک اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے متعدد واقعات پیش آئے تھے جس کے بعد مسلم ممالک نے ایسے گھناؤنے اقدامات پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔

مبصرین کے مطابق، ڈنمارک نے اس قانون کے ذریعے اپنے آزادی اظہار کے قانون اور قومی سلامتی کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کی ہے، کیونکہ قرآن کی بے حرمتی کے واقعات نے دنیا بھر سمیت ڈنمارک کی مسلم کمیونٹی میں شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔