سیاہ فام جنرل بران امریکی فوج کے نئے سربراہ نامزد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جنرل چارلس کیو بران، جو سیاہ فام ہیں، کو امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے نئے چیف کی نامزدگی کا اعلان کردیا، جنرل بران اس وقت امریکی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف ہیں۔

جنرل بران امریکی تاریخ کے دوسرے سیاہ فام سربراہ ہوں گے جو اس سے قبل جنرل کولن پاول کے پاس رہ چکے ہیں۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی ستمبر میں ریٹائر ہو جائیں گے اور ان کی جگہ جنرل چارلس کیو بران سنبھالیں گے۔واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی بار سیکریٹری دفاع اور چیف آف اسٹاف سیاہ فام ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com