بلوچستان میں کوئلے کی کان سے8 کان کنوں کی لاشیں برآمد

ریسکیو آپریشن
واضح رہے کہ ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے بعد 10 کان کن پھنس گئے تھے اور مدد کے لیے جانے والے مزید 8 کان کن بھی پھنس گئے تھے.
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو آپریشن 1000 فٹ کی گہرائی میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے جاری ہے جبکہ 2 ٹیمیں ہرنائی کے ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں.
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے واقعے کا نوٹس
دوسری جانب بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ریسکیو آپریشن کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے اور کان میں دھماکے کے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔