رنویر سنگھ اورامیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں،بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی خواہش

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے انڈسٹری کے بڑے ناموں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نرگس فخری نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ وہ رنویر سنگھ کی توانائی اور سیٹ پر ان کے جوش کو پسند کرتی ہیں اور ان کے ساتھ کسی فلم میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے مستقبل میں و کی کوشل اور بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ بھی کام کروں، مجھے آیوشمان کھرانہ کی انوکھی فلموں کا انتخاب اور راجکمار راؤ کی سادگی پسند ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ جلد ہی اکشے کمار کی کامیڈی بلاک بسٹر فلم "ہاؤس فل5” میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca