بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے شادی کرلی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میںہوئی تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگھن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی تاہم دونوں بھائیوں نے شرکت نہیں کی۔
سوناکشی ظہیر نے ایک صحافی کی موجودگی میں سول میرج کی اور شادی کے کاغذات پر دستخط کئے اداکارہ نے وائٹ ساڑھی پہن رکھی تھی
شادی کی تقریب کے بعد جوڑا ممبئی کے ایک مقامی ریسٹور نٹ میں عشائیہ دیا جس میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افرادنے کثیر تعداد میں شرکت کی
عشائیہ میں انیل کپور، چنکی پانڈے، کاجول اور دیگر نے شرکت کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com