426
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔
دنیا بھر کی مشہور شخصیات سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں لیکن کچھ مشہور شخصیات ایسی بھی ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیادہ متحرک رہتی ہیں جن میں ایک نام بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا ہے۔
اداکارہ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ا پنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اب انسٹاگرام پر کترینہ کیف کے مداحوں کی تعداد 7 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔
اداکارہ نے جیسے ہی ان کے 70 ملین فالوورز تک پہنچی اپنی تصویر شیئر کی اور اس کا کیپشن لکھا کہ ‘یہاں میرے 70 ملین فالوورز دیکھ رہے ہیں