بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی لک نے مداحوں کو پریشان کر دیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)دبنگ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی لک نے مداحوں کو پریشان کر دیا ہے۔.سلمان خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں وہ اپنی گاڑی میں بیٹھے نظر آ رہے ہیں، لیکن یہ تصویر ان کی عمر کا بھی خلاصہ کرتی ہے۔.

سلو میاں اپنی آنے والی فلم سکندر کے لیے کچھ عرصے سے اپنے بال منڈواتے اور اگاتے رہے تھے، لیکن جیسے ہی شوٹنگ مکمل ہوئی، وہ اپنی پرانی اور پسندیدہ کلین شیون شکل میں واپس آگئے۔.
اس تصویر میں ان کی ہلکی سفید داڑھی اور چہرے پر جھریاں نظر آ رہی ہیں، جب کہ وہ اپنے والد کی طرح دکھائی دے رہے ہیں، اور ان کی بڑھتی عمر اور گرتی ہوئی صحت سے مداحوں کو تشویش ہے۔.
صارفین ان تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان کا ہیرو اب بوڑھا ہو چکا ہے۔.
ایک صارف نے لکھا، "بھائی کی داڑھی کے بال اب سفید ہو رہے ہیں۔
ایک اور صارف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر دکھ ہوا کہ ان کا بچپن کا ہیرو اب بوڑھا ہو چکا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com