ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ ، کی ،ویمنز سنگلز کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر 2 سربیا کے نوواک جوکووچ کو کوارٹر فائنل میں واک اوور مل گیا۔آسٹریلیا کے ایلکس ڈی مینور جوکووچ کے خلاف کوارٹر فائنل میچ میں انجری کے باعث دستبردار ہو گئے۔مینز سنگلز کے چوتھے کوارٹر فائنل میں اٹلی کے لورینزو موسیٹی نے امریکا کے ٹیلر فرٹز کو 2-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

بدھ کو ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے یوکرین کی ایلینا سویٹولینا کو 3-6، 2-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔خواتین کے سنگلز کے ایک اور کوارٹر فائنل میں جیلینا اوسٹاپینکو کو چیک کھلاڑی باربورا کراجکووا نے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ویمنز سنگلز کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے جبکہ مینز سنگلز ہفتے کو کھیلے جائیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca