اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) روس نے کہا ہے کہ برکس تنظیم کبھی بھی فوجی اتحا تھی، ہےاورنہ ہی کبھی فوجی اتحاد بنے گی۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق، برکس اتحاد کے اہم مقاصد میں سے ایک شفاف اور کثیر جہتی عالمی اقتصادی نظام بنانا ہے۔. BRICS نہ تو ایک بین الاقوامی تنظیم ہے اور نہ ہی انضمام کا ڈھانچہ۔حکام کے مطابق، برکس ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے تمام شرکاء مساوی اور اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، جو سیاست، سلامتی، معیشت، مالیات، ثقافت اور انسانی تعلقات کے ستونوں پر مبنی ہے، برکس کا نیٹو سے موازنہ کرتی ہے۔ یاد رہے کہ 2006 میں قائم ہونے والی برکس برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ، مصر، ایتھوپیا، ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب بھی اس کے رکن ہیں۔
182