برطانیہ کا لیزر بیم ہتھیاروں کا تجربہ جو روشنی کی رفتار سے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانیہ کا لیزر بیم ہتھیاروں کا تجربہ جو روشنی کی رفتار سے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اہداف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم ہتھیاروں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ فوجی گاڑی سے کیا گیا۔ ایک کلومیٹر تک لیزر بیم سے ڈرون کو نشانہ بنانا بھی ممکن ہے۔

برطانوی حکام کے مطابق لیزر ویپن شاٹ کی قیمت چائے کے ایک کپ سے بھی کم ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اگر اس ہتھیار کو فوج کے استعمال کی منظوری مل جاتی ہے تو یہ میزائل یا گولیوں کے مقابلے میں کسی بھی قسم کے خطرے کو شکست دینے کا زیادہ کفایتی طریقہ ہو گا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca