برطانیہ کاایرانی پاسداران انقلا ب کو دہشتگرد قراردینے پر غور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانوی وزیر مملکت برائے امور خارجہ لیو ڈوچرٹی نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ برطانیہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور کر رہا ہے تاہم اس نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ایران کی صورتحال پر بحث کے دوران پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے پاسداران انقلاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ڈوچرٹی نے ایک بیان میں کہا ، "ا اس مطالعے کے نتائج کے بارے میں قیاس آرائی کر نا درست نہیں ،تاہم میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مجھے یقین ہے کہ یہ مطالبہ اس ایوان کے ہر طرف سے آیا ہے۔ مخلوط حکومت ان مطالبات پر غور کرے گی ، یہ وہ چیز ہے جسے ہم بڑی دلچسپی سے دیکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاسداران انقلاب کون ہیں ؟کیابرطانیہ انہیں دہشتگرد قرار دے گا؟

اگر ایران کے پاسداران انقلاب کو ایک دہشت گرد گروپ کے طور پر نامزد کیا گیا تو، IRGC کے ارکان پر برطانیہ میں تنظیم کے اجلاسوں میں شرکت اور تنظیم کے ساتھ تعلق رکھنے والے ہر شخص پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یاد رہے کہ 16 ستمبر سے تہران میں مورل پولیس کی حراست میں 22 سالہ نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد سے ایران میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com