برطانیہ،سابق اپوزیشن لیڈر کی پاکستا نی کی شادی میں شرکت، ڈھول کی تھاپ پر رقص

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستانی خاندان کی شادی میں برطانوی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا تو مہمانوں نے داد دی اور جیریمی کوربن کو کندھوں پر اٹھا لیا۔

سابق اپوزیشن لیڈر نے نارتھ لندن میں شادی میں سفید شرٹ، سفید پینٹ اور نیلے رنگ کا واسکٹ پہن کر شرکت کی۔

دلہا رضوان کے کزن طیب نوید نے جیریمی کوربن کو بھنگڑے میں مدعو کیا اور وہ بھی رقص میں مہمانوں کے ساتھ شامل ہوئے جس کے بعد مہمانوں نے خوشی خوشی انہیں کندھوں پر اٹھا لیا۔جیریمی کوربن نے گزشتہ سال کوونٹری میں لیبر ایم پی زارا سلطانہ کی بہن کی شادی پر بھی بھنگڑے ڈالے تھے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com