234
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کا کنٹرول 4 اضافی نشستوں کے ساتھ مضبوط ہو گیا ہے اور کونسل 90 کے ایوان میں لیبر کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لب ڈیمز ایک نشست ہارنے کے بعد کونسل میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔
مانچسٹر میں لیبر پارٹی کو تین نشستوں کا نقصان ہوا جب کہ لب ڈیمز کو مزید دو نشستوں کا فائدہ ہوا۔ گرین پارٹی نے ایک اور سیٹ جیت لی، لیبر کے پاس اب کل 88 سیٹیں ہیں، جبکہ ٹوریز بریڈ فورڈ کے شہری حلقے سے باہر ہو گئے ہیں۔