برطانیہ ،درخت میں د و دن سے پھانسی بلی کو بچا لیا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانیہ ،درخت میں د و دن سے پھانسی بلی کو بچا لیا گیا

بلی گزشتہ دو دنوں سے درخت میں پھنسی ہوئی تھی اور اس کی جان کو خطرہ تھا۔

رائل سوسائٹی فار دی پریونشن آف کرولٹی ٹو اینیملز نے برطانیہ کے کیلیس میں درختوں کو تراشنے والی ایک تنظیم سے رابطہ کیا اور اس طرح 50 فٹ دور ایک بلی کو بچایا۔ بلی کے مالک نے پلے آر ایس پی سی اے سے رابطہ کیا تو وہ موقع پر پہنچ گئے۔

انہوں نے دیکھا کہ بلی شاخ میں پھنس ہوئی ہے اور نیچے نہیں آسکتی۔اس کے بعد تنظیم کے عہدیداروں نے اپنی طرف سے بہت کوشش کی کہ کسی طرح بلی کو بچایا جائے لیکن وہ بری طرح ناکام رہے۔

اس کے بعد محکمہ جنگلات کے افسران سے رابطہ کیا گیا جو درختوں کی کٹائی کے ماہر ہیں۔ماہرین نے درخت کی شاخیں کاٹ کر بلی کے لیے راستہ بھی ہموار کیا، کل تین افراد نے بلی کو بچایا جو اب بالکل ٹھیک ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com