برطانوی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب کو فون، غزہ اور لبنان پر تبادلہ خیال

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے برطانوی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے گزشتہ روز برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے

سعودی وزیر خارجہ نے ڈیوڈ لیمی کو حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی،سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی نے گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا، اس کے علاوہ دونوں رہنمائوں نے غزہ اور لبنان کی صورتحال، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اہمیت پر بھی بات چیت کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں