سکھوں کو خطرات کی وارننگ،برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اظہار تشویش

 

برطانوی پارلیمنٹیرینز کے خط میں برطانوی سکھ برادری کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جس کے بعد برطانوی پارلیمنٹ میں بھی سکھ برادری کو دھمکیوں کا معاملہ زیر بحث آیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی پارلیمنٹیرینز نے برطانیہ میں سکھوں کی جانوں کو لاحق خطرات کے انتباہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر سکیورٹی کو خط لکھ کر ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ ناگر کو جون 2023 میں کینیڈا میں قتل کر دیا گیا تھا، بعد میں کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی اطلاع دی تھی۔دوسری جانب بھارتی حکومت نے 2023 میں امریکی شہر نیویارک میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کی ناکام سازش کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔