کینسر کا شکار برطانوی شہزادی مڈلٹن کئی مہینوں بعد عوام کے سامنے آگئیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کنگ چارلس III کی سالگرہ کے موقع پر مہینوں بعدمنظر عام پر آگئیں ، کیٹ مڈلٹن نے مارچ میں ایک ویڈیو پیغام میں اپنے کینسر کی تشخیص کا اعلان کیا تھا اور تب سے وہ اس بیماری سے لڑ رہی ہیں۔اب مہینوں بعد، کیٹ مڈلٹن پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئیں اور کنگ چارلس کی سالگرہ کی تقریب ‘ٹروپنگ دی کلر میں شرکت کی کیٹ مڈلٹن اپنے تین بچوں کے ساتھ لندن میں سالانہ ٹروپنگ دی کلر پریڈ میں شاہی گاڑی میں پہنچی.مڈلٹن نے بکنگھم پیلس کی بالکونی میں کنگ چارلس، ملکہ اور خاندان کے دیگر سینئر افراد کے ساتھ بھی شمولیت اختیار کی۔دوسری جانب انہوں نے کل ایک پیغام میں کہا کہ وہ کیموتھراپی سے گزر رہے ہیں اور ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca