برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ لے لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سابق ومبلڈن، امریکی اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے 2024 میں ہونے والے پیرس اولمپکس میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ نوجوان کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔اس حوالے سے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ وہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ کے لیے پیرس پہنچ گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اینڈی مرے 2012 لندن اور 2016 کے ریو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔واضح رہے کہ اینڈی مرے ماضی میں پہلے نمبر پر رہے ہیں اور اپنے کیریئر کے دوران وہ کئی اہم اور بڑے ٹورنامنٹ جیت چکے ہیں۔یاد رہے کہ فرانس کے شہر پیرس میں اولمپکس 26 جولائی سے شروع ہوں گے اور 11 اگست تک جاری رہیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca