بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ممکنہ گرفتاری پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ ہونے کی وجہ سے میرے شوہر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نیب، ایف آئی اے اور پنجاب پولیس سمیت دیگر اداروں نے بے بنیاد اور غیر قانونی مقدمات درج کر رکھے ہیں۔ اس کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت میں استدعا کی کہ میرے خلاف جون 2022 سے پہلے کوئی کیس یا انکوائری زیر التوا نہیں، جون 2022 سے درج ہونے والے خفیہ مقدمات، انکوائری، تفتیش کی تفصیلات فراہم کی جائیں
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مقدمات کی تفصیلات فراہم کیے جانے تک گرفتاری ہر صورت روکی جائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com