توشہ خانہ کیس بشریٰ بی بی کی 12 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق خاتون اول بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئیں۔

بشریٰ بی بی وکلاء لطیف کھوسہ اور انتظار پنجوٹھہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدم حاضری کے باعث ڈیوٹی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے درخواست کی سماعت کی۔
بعد ازاں احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی 12 ستمبر تک عبوری ضمانت 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com