85
اڈیالہ جیل حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ موجود تھیں، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں
بشریٰ بی بی کی عمران خان کی سیکورٹی کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر
جیل حکام کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے کافی دیر تک گفتگو ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ان کی خیریت پوچھتی رہیں۔