112
جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 11 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، میرے خلاف درج مقدمات اور جاری انکوائریوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔
یاد رہے کہ بشریٰ بی بی نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔