اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کینیڈا کی لبرل پارٹی نے حال ہی میں 3 ہندوستانی نژاد امیدواروں کو قیادت کی دوڑ سے ہٹا دیا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی کی جانب سے 3 ہندوستانی نژاد امیدواروں روبی ڈھلہ ، چندرا آریہ اور ویرش بنسال کو کینیڈا کی وزارت عظمی کی دوڑ سے باہر کردیا گیا ہے۔بھارتی اور کینیڈا کی ایس ایم ایز کی رپورٹ کے مطابق لبرل پارٹی کی قیادت نے ہندوستانی نژاد امیدواروں پر سکھ مخالف جذبات، ہم جنس پرستی اور بھارت کی غیر ملکی مداخلت کی حمایت کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں.تفصیلات کے مطابقکینیڈا کی لبرل پارٹی نے حال ہی میں 3 ہندوستانی نژاد امیدواروں کو قیادت کی دوڑ سے ہٹا دیا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی کی جانب سے 3 ہندوستانی نژاد امیدواروں روبی ڈھلہ ، چندرا آریہ اور ویرش بنسال کو کینیڈا کی وزارت عظمی کی دوڑ سے باہر کردیا گیا ہے۔بھارتی اور کینیڈا کی ایس ایم ایز کی رپورٹ کے مطابق لبرل پارٹی کی قیادت نے ہندوستانی نژاد امیدواروں پر سکھ مخالف جذبات، ہم جنس پرستی اور بھارت کی غیر ملکی مداخلت کی حمایت کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں
46