اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چین میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد
کینیڈا ور آسٹریلیا نے بھی چین سے آنیوالے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ منفی
ظاہر کرنے کی شرط لازمی قرار دے دی۔
5 جنوری سے آسٹریلیا اور کینیڈا آنے والے چینی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ منفی دکھانا ہوں گے۔
اس سے پہلے امریکہ، برطانیہ اور فرانس سمیت کئی ممالک بھی ایسی ہی پابندیاں لگا چکے ہیں۔
کینیڈا کی حکومت نے کہا ہے کہ چین سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ منفی ظاہر کرنے کا
یہ بھی پڑھیں
چین میں کورونا نے تباہی مچا دی ، روزانہ 10لاکھ کیسز رپورٹ
عارضی اقدام 30 دن تک جاری رہے گا اور اس پابندی کا اطلاق مکاؤ اور ہانگ کانگ سے آنے والے مسافروں
پر بھی ہوگا۔ آسٹریلیا کے وزیر صحت کے مطابق مسافروں کو چین، مکاؤ، ہانگ کانگ سے روانگی کے
مزید پڑھیں
امریکا کا چینی مسافروں پر بندیاں لگانے پر غور
48 گھنٹوں کے اندر کورونا کا منفی ٹیسٹ پیش کرنا ہوگا۔ آٓسٹریلوی حکومت مسافروں کے رضاکارانہ
نمونے لینے سمیت اضافی اقدامات پر بھی غور کر رہی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں
کورونا کہاں تیار ہوا، امریکی پروفیسر نے بھانڈا پھو ڑ دیا