کینیڈا نے پہلی بار ٹی 20ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکاز ریجن فائنل میں کینیڈا نے برمودا کو 39 رنز سے شکست دے کر پہلی بار میگا ایونٹ میں جگہ بنالی۔ فتح الیون نے 18 اوورز تک محدود مقابلے میں 4 وکٹوں پر 132 رنز جوڑے، نونیت ڈھلوال 45، نکولس کرٹن 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ، صابر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
حریف سائیڈ 16.5 اوورز میں 93 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کلیم ثنا نے 4 رنز کے عوض 3 شکار کیے، انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا، ٹیرن فرے نے 30 رنز بنائے اور کیماؤ لیورک نے 23 رنز بنا کر مزاحمت فراہم کی، گورڈن نے 3 وکٹیں لیں۔ جبکہ نکھل دتہ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ کوالیفائی کرنے کے بعد کینیڈین ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی جو آئندہ سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com