ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں ، کینیڈا

کینیڈین حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ شواہد ایک ماہ تک جاری رہنے والی تحقیقات میں اکٹھے کیے گئے۔
کینیڈین میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ قتل سے متعلق ریکارڈ کی گئی گفتگو میں بھارتی افسران بھی شامل تھے اور ان میں بھارتی سفارت کار بھی شامل تھے جو کینیڈا میں موجود تھے۔

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث نکلا،کینیڈا کا بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

میڈیا کے مطابق یہ معلومات نہ صرف کینیڈا نے اکٹھی کی ہیں بلکہ فائیو آئیز انٹیلی جنس الائنس کے ایک رکن نے بھی فراہم کی ہیں۔

بھارت سے الگ وطن کا مطالبہ کرنے والا ایک اور سکھ رہنما کینیڈا میں قتل

کینیڈین میڈیا کے مطابق کینیڈین حکام ان شواہد کے ساتھ متعدد بار بھارت گئے اور تعاون کی درخواست کی۔
میڈیا کا دعویٰ ہے کہ کینیڈا کی قومی سلامتی اور انٹیلی جنس مشیر جوڈی تھامس اگست میں چار دن کے لیے بھارت میں تھیں اور اس کے بعد پانچ دن کے لیے بھارت کا دورہ بھی کیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca