کینیڈا روس کیخلاف نئی پابندیاں لگائے گا، یوکرین کیلئے امداد کا اعلان کریگا، ٹروڈو

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)کینیڈا روس کیخلاف نئی پابندیاں لگائے گا جبکہ یوکرین کیلئے نئی امداد کا اعلان بھی متوقع ہے
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو انڈونیشیا کے بالی میں ہونے والے G20 اجلاسوں کے دوران روس کے خلاف نئی پابندیوں اور یوکرین کے لیے مزید امداد کا اعلان کریں گے یہ دعویٰ کیا ہے معتبرذرائع نے اتوار کے روز، وزیر اعظم نے کہا کہ کینیڈا کا وفد یوکرین پر حملے کے لیے روسی حکومت پر تنقید کرتا رہے گا۔

ٹروڈو نے صحافیوں کو بتایا کہ مجھے قوی شک ہے کہ روسی نمائندے کو وہ پسند نہیں آئے گا جو وہ جی 20 میں ہم سے سننے والا ہے۔‘‘

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے تاہم پیوٹن نے ان کی جگہ اپنے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو روانہ کر دیا ہے۔

وزیر خارجہ میلانیا جولی نے ہفتے کے روز کہا کہ اگر انہیں جی 20 اجلاسوں میں مدعو کیا گیا تو وہ لاوروف سے ملاقات نہیں کریں گی، ان کا کہنا تھا کہ اس سے یوکرین پر ماسکو کے حملے کو جائز قرار دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com