کینیڈین آرمی چیف جینی کیرینین دنیا کی دوسری خاتون ہیں جو فوج کی کمان کر رہی ہیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کینیڈین آرمی چیف جینی کیرینین نے اپنے 35 سالہ شاندار کیریئر کے دوران افغانستان، بوسنیا، عراق اور شام میں فوجیوں کی قیادت کرتے ہوئے ایک فوجی انجینئر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔جنرل جینی کیرینین کو جنرل وین ایئرز کی جگہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جینی کیرینین دنیا کی دوسری خاتون آرمی چیف ہیں۔پہلی خاتون آرمی چیف ہونے کا اعزاز یورپی ملک سلووینیا کے جنرل کو حاصل ہے جو 2018 میں ملکی فوج کی سربراہ بنی تھیں۔

56 سالہ جنرل  جینی کیرنیان نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا ،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ جنرل. جینی کیرینین نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا، وہ کینیڈا کی مسلح افواج کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔