کینیڈا کے سابق عالمی چیمپئن پول والٹر شان باربر کم عمری میں چل بسے

یہ معلومات ان کے ایجنٹ پال ڈوئل نے دیں۔ ان کی موت کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ لیکن موصول ہونے والی معلومات کے مطابق باربر ایک بیماری سے لڑ رہے تھے۔انسٹاگرام پر اپنے مینجمنٹ پیج پر ڈوئل نے باربر کو ایک ایسا دوست قرار دیا جسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ شمالی مقدونیہ سے تعلق رکھنے والے لانگ جمپر آندریاس ترازکووسکی نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، ’’وہ بہت جلد ہمیں چھوڑ کر چلا گیا۔
ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے سوشل میڈیا پر غم کا اظہار کیا۔باربر لاس کروس، نیو میکسیکو میں پیدا ہوئے لیکن ان کے پاس کینیڈا اور امریکا کی دوہری شہریت تھی۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com