کینیڈاکے وزیر اعظم نے ٹرمپ ٹیرف کو تجارتی جنگ قرار دے دیا

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) آسٹریلیا نے امریکا کی جانب سے عائد جوابی ٹیرف کو غیر ضروری قرار دے دیا۔جرمن کیمیکل انڈسٹری نے ٹیرف سے متعلق امریکی حکومت کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا۔

کینیڈا کے وزیراعظم نے ٹرمپ ٹیرف کو تجارتی جنگ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ صدرٹرمپ کے اقدامات سے عالمی تجارتی نظام پر منفی اثرات پڑیں گے۔
اطالوی وزیراعظم نے کہا کہ یورپی یونین پرامریکی ٹیرف غلط ہے، آئرش وزیراعظم نے کہا کہ یورپی یونین کو امریکی ٹیرف کا مناسب جواب دینا چاہئے، اٹلی نے ردعمل میں کہا کہ امریکی ٹیکس اقدامات یورپی ممالک پر لگانا غلط اقدام ہے۔
برازیلین پارلیمنٹ نے ٹرمپ ٹیرف سے نمٹنے کیلئے قانون کی منظوری دیدی، برطانوی وزیر تجارت نے کہا کہ امریکی ٹیرف کے باوجود امریکا کے ساتھ اقتصادی معاہدے کیلئے پرعزم ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔