کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی عمران خان پر حملے کی مذمت

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)کینیڈین وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، ایسے واقعے کی سیاست، جمہوریت یا ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں عمران خان اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca