نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض،دو الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا نوٹیفکیشن اور الیکشن کمیشن کے دوممبران کی تعیناتی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے

تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ محسن نقوی کی تعیناتی درست نہیں وہ غیرجانبدار نہیں ہیں اور وہ پنجاب میں تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر بنانے کے اقدام کو بھی چیلنج کردیا ہے ،سپریم کورٹ میںدائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ راجہ ریاض پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتے تھے اب وہ منحرف ہیں قومی اسمبلی میں بڑی پارٹی تحریک انصاف تھی اپوزیشن لیڈر ہمارا حق تھا راجہ ریاض کی تعیناتی درست نہیں
محسن نقوی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وہ آصف زرداری کے فرنٹ مین ہیں ان کی تعیناتی درست نہیں ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن روکا جائے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com