نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

 

نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب کرتے ہوئے نگرا ن وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ٹی ٹی پی اور داعش کا دوبارہ سر اٹھانا پاکستان اور پوری دنیا کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
انہوں نے کہا کہ مستحکم افغانستان پاکستان اور امریکہ کی خارجہ پالیسی کی بنیادی ترجیح ہے۔ وہ افغان حکومت کے ساتھ براہ راست رابطوں کا خیرمقدم کرتے ہیں معاشی خوشحالی کے لیے پاکستان کے پڑوس میں امن و استحکام بہت ضروری ہے۔
انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کے عوام آئندہ چند ماہ میں نئی ​​حکومت کو منتخب کریں گے، نگران حکومت کا مینڈیٹ آزادانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانا ہے، مستحکم اور جمہوری پاکستان ہماری ترجیح ہے، ہم پاکستان میں پاکستانیوں کی بھرپور نمائندگی کو یقینی بنائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com