261
دونوں رہنماؤں نے افغان مہاجرین اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
نگران وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور بحالی کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
یاد رہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کے 78ویں اجلاس کے موقع پر انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔
قبل ازیں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ازبکستان کی صدر ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹا لینا جارجیوا اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔