چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔فنچ نے 68، بین ڈنک نے 27 اور فرگوسن نے آسٹریلوی چیمپئن کے لیے 26 رنز بنائے۔پاکستان چیمپئنز نے 20ویں اوور میں 190 رنز کا ہدف حاصل کیا۔

یونس خان نے 63، شعیب ملک نے 23 اور صہیب مقصود نے 21 رنز بنائے۔یونس خان کو آسٹریلیا کے خلاف چیمپئنز آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔واضح رہے کہ ایونٹ کے میچز جیو سپر سے براہ راست ٹیلی کاسٹ کیے جا رہے ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca