کراچی کی سیاست میں تبدیلی،آصف زرداری اور فیصل واڈا کی اہم ملاقات

دونوں رہنماؤں کی ملاقات کراچی بلاول ہاؤس میں ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا, اجلاس میں عام انتخابات سمیت باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا.
آصف علی زرداری اور فیصل واوڈ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی ایک تصویر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ایکس پر بھی پوسٹ کی گئی جس میں سابق صدر سابق وفاقی وزیر سے ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں.

ہمیں فالو کریں