اسمارٹ فون کی بیٹری صرف 5 منٹ میں چارج

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز   اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی میں بہت بہتری آئی ہے لیکن فی الحال کسی فون کو 100 فیصد چارج کرنے کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ انتظار کرنا پڑتا ہے۔

اسمارٹ فون  کو بہت جلد آپ صرف 5 منٹ میں اپنے  کو مکمل چارج کر سکیں گے۔ ایک اسمارٹ فون کمپنی نے 300 واٹ کی فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اسمارٹ فون کی بیٹری 0 سے 100 فیصد تک چارج ہونے میں 5 منٹ سے بھی کم وقت لیتی ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک ویڈیو میں بھی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا گیا۔اس ویڈیو میں 4100 ایم اے ایچ کی بیٹری چارج کی گئی تھی۔ویڈیو میں دکھایا گیا کہ فون کی بیٹری کو صفر سے 50 فیصد تک پہنچنے میں 2 منٹ اور 11 سیکنڈ لگے۔

یہ بھی پڑھیں

اسمارٹ فون کو رات بھر چارج کر نا کیا بیٹری کیلئےنقصان دہ ہے

اسی طرح، 5 منٹ سے چند سیکنڈ پہلے، بیٹری 100٪ تک چارج کی گئی تھی.کمپنی کے مطابق اس ٹیکنالوجی کے اڈاپٹر کو سائز میں چھوٹا رکھا گیا ہے۔تاہم کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ ٹیکنالوجی اسمارٹ فون میں کب متعارف کرائی جائے گی۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com