پنجاب کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ذمہ دار پرویز الٰہی ہیں، چوہدری شجاعت

اردو وولڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کے جان و مال کا خیال رکھنا چوہدری پرویز الٰہی کی ذمہ داری ہے۔

چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی پہلے پاکستانی اور پھر وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا پرویز الٰہی کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ملک میں کسی قسم کی بدامنی اور انارکی پیدا کیے بغیر پرامن ہونا چاہیے، پرویز الٰہی پنجاب کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca