چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب بھرکے کیسز کی تفصیلات مانگ لیں

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب بھر کے کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ملزم عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ مقدمات کی تعداد، جمع کرائے گئے چالانوں کی تعداد اور زیر التواء چالان کا ڈیٹا پیش کیا جائے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے تفصیلات طلب کر لیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں