تحریک انصاف کا ایجنڈا آگے بڑھانے والے چیف جسٹس استعفیٰ دیں، نوا ز شریف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )تحریک انصاف کا ایجنڈا آگے بڑھانے والے چیف جسٹس استعفیٰ دیں۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والے چیف جسٹس کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں، بحرانوں میں نہیں دھکیلتی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی کب ہوگی؟فیصلہ ہوگیا،مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول بھی تیار

انہوں نے کہا کہ اپنے عہدے اور آئین کی توہین کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ایجنڈے کو پروان چڑھانے والے چیف جسٹس مزید تباہی پھیلانے کی بجائے فوری مستعفی ہو جائیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں