129
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچ کلچر ڈ ے پر مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی خوبصورت دھرتی ہے، بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ بلوچ کلچر میں محبت اور حب الوطنی کے خدوخال نمایاں ہیں۔